مکبر شیشہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز کی ظاہری جسامت کو بڑا کر کے دکھانے والا عدسہ۔